برسات کا موسم

برسات کاموسم کی وجہ نالوں اور دریاؤں میں پانی زیادہ ہوجاتاہے ہر طرف ہریالی ہوجاتی ہے سخت گرمی کے بعد جب برسات کا موسم آتا ہے تو لوگ سکون کا سانس لیتے ہیں اور جاندار پرندے جانور پودے اور درخت سب پر خوشحالی آجاتی ہے درختوں کے سوکھے پتےختم ہو جاتے ہیں اور ان پر نئے پتے نکلنے شروع ہوجاتے ہیں اور پرندے خوشی سے 



 چہچانے شروع ہوجاتے ہیں برسات کے موسم سے بہت فائدے ہوتے ہیں زمین میں پانی زیادہ ہوجاتاہے پانی کی کمی دور ہوجاتی ہےاور کسان پر خوشحالی کے دن آجاتے ہیں کیونکہ بارش ہونے کی وجہ سے اسے ایک اچھی فصل ملے گی ایک اچھی فصل کے لۓ بارش کا ہونا بہت ضروری ہے اور جانورں کے لۓ چارے کا بندوبست بن جاتاہے اسطرح ہرانسان رزق کا بندوبست بن جاتاہے یہی چارہ منڈیوں بازاروں میں لے کر جاتے ہیں اسطرح بازاروں کا کاروبار بڑھ جاتا ہے ہر دکاندار سے یہ اناج گھروں تک پہچنتا ہے اس سے بڑی خوشحالی آتی ہے اس سےکسان خوشحال ہوتاہے اور پورے ملک کے حالات اچھے ہوجاتے ہیں بارش ایک بہت بڑی نعمت ہے اللہ انسان کے لۓ کیسے پانی انتظام کرتاہےیہ پانی بخارات کی شکل میں آسمان پر بادل بن جاتے ہیں اور ذمین کی خشک سالی ختم ہوجاتی ہے اگر یہی بارشیں نہ ہو تو انسان کا کیاحال ہوجاۓہماری ذمین خشک ہوجاۓ اس سے ہمارے فصل ختم ہوجاۓ گۓ اور ہمارےجانوروں کاچارہ ختم ہوجاۓ گا قحط پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتاہے اس ہمیں اللہ کاشکر اداء اسکی عبادت کرتے رہنا چاہیۓ تاکہ وقت پر بارشیں ہوتی رہیےاور خشک سالی کا موسم نہ بنے اللہ پاک نے ہمیں بڑے پہاڑ دیےاورسردیوں گرمیوں میں بارشیں برفباری ہوتی ہےانسے ندی نالے اوردریا  میں پانی ذیادہ ہوجاتاہےاللہ وقت پر بارشیں دے اور کسی بڑی آفت سے بچاۓ۔

 

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج