ماں پاپ
اللہ پاک نے انسانوں کو مختلف رشتے دیےماں باپ کا رشتہ بڑا عظیم رشتہ ہے۔اس رشتےکے لۓ اللہ نے بڑے حقوق مقرر کیے ہیں ان کو حقوق کو پورا کرنا لاذمی ہےاللہ پاک نےاپنی اطاعت کے بعدوالدین کے بارے میں بڑا ذکر کیا ہےماں باپ کے سب سے بڑےحقوق کا کہاہے۔اور اللہ نے حکم دیا کہ اللہ کے سواکسی کی عبادت نہی کرنااور ماں باپ کے ساتھ صلح رحمی پیش آناہےاگر وہ بڑاپے کو ہو جاۓایک ہو یادونوں تو انسےغصے سے نہ پیش آنااورخوب احترام کرنا ہےاور شفقت انکساری پیش سے آنا ہےاور انکے لیے دعا کرتے رہنااے ہمارے رب ان پر رحم فرما جیسے انہوں نے مجھے پالاہے اللہ پاک خوب جانتا ہے اگر تم فرما بردار ہو وہ توبہ کرنے والوں کی خطائیں بکثرت معاف کرتاہے۔سب سےذیادہ مشکلات ماں جھلتی ہے حمل کے دوران اور جب بچہ پیدا ہوجاتاہےاسکے بعد اسکی پرورش اسکی خوراک کا خیال رکھناہے ماں باپ اس کے لۓ مشقت کرتے ہیں جب یہ بیمار ہو جاتا ہےتو ماں باپ پریشان ہو جاتے ہیں اس کے لیۓ ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس جاتے ہیں اس کی دوائی لاتے ہیں اور اسکی صحت وتندرستی کے لۓ کوشش لگۓ رہتے ہیں وہ ساری ذندگی اسکی بہتری کوشش کرتے رہتے ہیں اسکو جب مشکل پییش آۓ تو پریشان ہو جاتے ہیں اس لیے والدین کا احترام لازمی ہے جس نے پانچ وقت کی نماز پڑھی اسنے اللہ کا شکرادا کیا جس اپنے والدین کے لۓ دعا کی اس نے اپنے والدین کا شکر ادا کیا ہے۔جو لوگ چاہتے ہیں وہ زندگی اور آخرت میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آۓ۔
Comments
Post a Comment