ذہنی دباؤ
ذہنی دباؤایک سنگین معاملہ ہے یہ اس بات کی پرواہ نہی کرتا کہ اسکی عمر کیاہے انسان جب زندگی کے معاملات سے دوری اختیار کرتاہے وہ ذہنی دباؤ کاشکار ہوتا رہتاہے جو لوگ ذیادہ محسوس کرتے ہیں ان میں ذہنی دباؤ کا زیادہ اثر ہوتا ہے ان لوگوں میں چڑچڑاپن گھبرائٹ اداسی موجود ہوتی ہے کچھ لوگوں کا اس سے نکلنا مشکل کام ہےاس سے اس نیند خراب ہوجاتی ہےاسکے علاوہ پٹھوں پر تناؤ بڑھتا ہے یہ تناؤ مہینوں رہتا ہے یہ اتنا زیادہ ہوتا ہے آپکو احساس نہی ہوتا یہ ایک مسٔلہ ہے اس سے آپ کوقابو کرنے کے طریقے نہی ملتے اس سے مزید مشکلات بڑھ جاتی ہیں اس سےمسائل بن جاتے ہیں اس سےذیابیطیس قلب اورموٹاپا ہوجاتاہے اس سے ذہنی دباؤ اور زیادہ ہوجاتا ہے اسکی نشانیاں ہوتی ہیں جیسے قبض بھول جانا بار بار درد ہونا سر درد جسمانی کمزوری جبرے کا سخت ہوجانا تھکاوٹ جنسی مسائل خراب پیٹ رہتا ہے کسی شخص کے لۓ یہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے حالیہ دنوں میں اینٹی ایزائٹی کی دواء لینا اتنا اہم ہے جتنا ملٹی وٹامن لینا اہم ہے آپکو اس مسٔلے سے نکلنے کے لۓ کچھ ضروری اقدامات کرنے پڑے گۓ کچھ ماہرافرادکے پاس جانا پڑے گا اگر دوائی سے علاج نہی کرانا ...