Posts

Showing posts with the label 24 German Short

ذہنی دباؤ

Image
 ذہنی دباؤایک سنگین معاملہ ہے یہ اس بات کی پرواہ نہی کرتا کہ اسکی عمر کیاہے انسان جب زندگی کے معاملات سے دوری اختیار کرتاہے وہ ذہنی دباؤ کاشکار ہوتا رہتاہے جو لوگ ذیادہ محسوس کرتے ہیں ان میں ذہنی دباؤ کا زیادہ اثر ہوتا  ہے ان لوگوں میں چڑچڑاپن گھبرائٹ اداسی موجود ہوتی ہے کچھ لوگوں کا اس سے نکلنا مشکل کام ہےاس سے اس نیند خراب ہوجاتی ہےاسکے علاوہ پٹھوں پر تناؤ بڑھتا ہے یہ تناؤ مہینوں رہتا ہے یہ اتنا زیادہ ہوتا ہے آپکو احساس نہی ہوتا یہ ایک مسٔلہ ہے اس سے آپ کوقابو کرنے کے طریقے نہی ملتے اس سے مزید مشکلات بڑھ جاتی ہیں اس سےمسائل بن جاتے ہیں اس سےذیابیطیس قلب اورموٹاپا ہوجاتاہے اس سے ذہنی دباؤ اور زیادہ ہوجاتا ہے اسکی نشانیاں ہوتی ہیں جیسے قبض بھول جانا بار بار درد ہونا سر درد جسمانی کمزوری جبرے کا سخت ہوجانا تھکاوٹ جنسی مسائل خراب پیٹ رہتا ہے کسی شخص کے لۓ یہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے حالیہ دنوں میں اینٹی ایزائٹی کی دواء لینا اتنا اہم ہے جتنا ملٹی وٹامن لینا اہم ہے آپکو اس مسٔلے سے نکلنے کے لۓ کچھ ضروری اقدامات کرنے پڑے گۓ کچھ ماہرافرادکے پاس جانا پڑے گا اگر دوائی سے علاج نہی کرانا ...