بائیسکل

 بائیسکل چلاناایک بہترین سواری ہےایک بہترین ورزش ہےسائیکل چلانے کے لۓ پہلے سیٹ کا خیال کرنا پڑتاہے ایک مناسب طریقے سیٹ ایڈجسٹ ہوئی ہو تاکہ اس سے جسمانی صحت پر اثر نہ پڑے ایک بہترین طریقے سے سائیکل چلائی جاسکےمردوں کے لۓ سائیکل کاڈیزائن مختلف



 بنایاگیاہےاورعورتوں کے لۓ مختلف بنایا گیاہےاسی طرح موٹرسائیکل ڈیزائن اختیار کیا گیا ہے اس کے ٹائر کو بھی دیکھنا پڑتاہے کہ ٹائر میں ہوا ہے اور نہی ہےکہی پنچر تو نہی اگرپنچر ہے تو یہ بھی خاص ورزش کا کام ہےاسکیلۓ کافی محنت درکارہےکیونکہ پہلےاسکے اوزار چاہییے اس سے پہلے ٹائر کو نکال کر اسکی ٹیوب کونکال کر اس کے سوراخ کوپانی کی مدد سے دیھکنا پڑے گااور اس پر رگڑلگا کر اس پر ربڑ کی بنی ہوئی پٹی لگانی پڑےگی اورفریش ہو کر اس میں ہوا پمپ کے ساتھ ڈالنی پڑے گی یہ بھی ایک خاصی ورزش کاکام ہےاور اب یہ کام ختم ہوااب مرحلہ آتاہے بریک دیکھنے یہ بھی ایک لازمی کام ہے کیونکہ اس سے آدمی بڑے حادثے سے بچ سکتاہےاسکے بعد اورسائیکل کی چیئن کور کو یہ سائیکل چلانے کے لۓ ضروری ہے اور اب مرحلہ آتا ہے سائیکل چلانے کا اب سائیکل پر سیر کا مزہ آۓ گا اور ہمیں اپنی منزل تک پہچاۓ گی اور بہترین ورزش کا کام دیتی ہے اسطرح سائیکل کے کام بھی کرنے پڑتے ہیں کیونکہ یہ آسانی سےچلائی جاسکتی ہے یہ ایک اچھی سواری ہے جیب کی خاصی بچت بھی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج