دستکاری

 دستکاری ایک ایسا فن ہے جو ہاتھ یا اوزار سے کیاجاۓپاکستان میں ایک طویل روایت ہے وہ سادہ اوزار استعمال کرکے بہترین اشیاء ڈیزائن کرکےبناتے ہیں ہاتھ سے جیسے پیتل لکڑی مٹی ٹیکسٹائل کاغذ پر دستکاری کرتے ہیں پاکستان کے ہنر مند دنیا میں اپنے ہنر میں بہترین عکاسی



 کرتے ہیں پاکستان ہنر میں بہت اہمیت حاصل ہے پاکستان میں ریشم کے کیڑے ایڑی موگا سے بناۓ والا ریشم شامل ہے اس سے دنیا کا بہترین کپڑا تیار کیا جاتاہے اس کےعلاوہ اورنگی ٹاؤن میں ہاتھ سے بناۓ گۓ کپڑےکے کارخانے موجود ہیں اس میں بے شمار قسم کا کپڑا تیار کیاجاتاہے اور پنجاب میں دستکاری ہنر بہت زیادہ ہےشیشے کاکام دھاگے کا بھرائی کاکام گوٹے اور جھلمل ستاروں کاکام بہترین دستکاری ہے ملتان میں برتن کے کاموں میں بہت ہنر مند موجود ہیں یہ فن مسجدوں اوربڑی عمارتوں کی سجاوٹ میں استعمال کیا جاتا ہےخانہ بدوشوں کی بکریوں کی کھال سے شامیانے اور گودان کے گرد کڑھائی دستکاری کے ہنر موجودہیں فرنیچر کی دستکاری میں ہنر ہیں اس پر فن کار اس پھول بوٹیاں بناتے ہیں اور اس کے علاہ اس سے بہترین سپورٹس کا سامان تیار کیا جاتا ہے اور بھی بہت کاموں پاکستان میں فنکار موجود ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج