پاکستانی سیاست
پاکستان میں سیاست آہین کے مطابق کی جاتی ہے آہین نے ہی سیاست کی بنیاد رکھی پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور پارلیمانی جمہوری پاکسان اسکا نظام ہے حکومت عدلیہ قانون پارلیمان کے زریعے سے نظام چلایا جارہا ہے۔ پاکستان میں وفاقی حکومت ہے اور صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر نظام کو چلایا جاتا ہے جو اب پاکستان میں آئین ہےیہ نظام 1973ء میں بنایا گیا تھا جب ملک میں مارشل لاء ختم ہوا تھا تواس وقت کی نئ حکومت یہ آئین تیار کیا تھا۔ پاکستان میں وفاقی اور صوبائی ممبران کو عوام منتخب کرتی ہے اور وفاقی ممبران وزیراعظم اور سپیکر کو منتخب کرتے ہیں جبکہ صوبائی ممبران وزیراعلی اور سپیکر کا انتخاب کرتی ہے اور سب پارلیمان ملکر صدر کا انتخاب کرتے ہیں اور ملک کا نظام کابینہ کی مدد سے چلایا جاتا ہے جو دونوں ایوان بالا سے منتخب کیے جاتے ہیں اپوذیشن کو بھی بڑے عہدے دیے جاتے ہیں اسوقت ملک میں بڑی اور چھوٹی جماعتیں ہیں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی تحریک انصاف اورجے یو آئی اور مختلف پارٹیاں ہیں اوریہی آزادانہ سیاست ہیے پارٹیاں الیکشن لڑتی ہیں اور منتخب ہوتی ہیں اور جو بڑی پارٹی منتخب ہوتی وہ پاکستان کی حکومت سنبھالتی ہے۔اسطرح پاکستانی سیاست چل رہی ہے۔
Comments
Post a Comment