رات کا کھا نا

 رات کو کھانا جلدی کھالیناچاہیۓ کیونکہ اس وجہ سے کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے اور نیند بھی جلد آتی ہے اسی طرح بہت غذائیں ایسی ہیں جو رات کو نہی کھانا چاہیۓ جیسے دودھ میں کیلشیم کی اور پروٹین کی مقدار بہت زیادہ ہے اس لیۓ اسے پینا چاہیۓ لیکن اس میں شوگر بھی ہے اور ہضم دیر سے ہوتا ہے لہذا اسے کوشش کریں اسے صبح ناشتے کے وقت



 ترجیح دیں اس کے علاوہ پیزا کھانوں میں ایک مذیدار کھانا ہے یہ بھی کھانوں میں رات کو صیح نہی کیونکہ اس میں زیادہ کیلوریز ذیادہ ہے اس کا طبیعت پر خراب کے ہونےکےاثرات زیادہ ہیں پھلوں کے جوس بھی رات کو پینا صحیح نہی ہےاس سے تیزابیت ہوسکتی ہے رات کو سوڈا پینے کی عادت صحیح نہی ہے اس سے بھی تیزابیت کا اثر ہوسکتا ہے تمام غذاء کے فائدے علیحدہ اوقات میں ہیں اور اپنے اوقات میں کھانا اس سے جسم کو بڑا فائدہ ہے اکثر لوگ رات کو چاول کا استعمال کرتے ہیں جس سے موٹاپے کا سبب بنتا ہے اس سے بہتر چاول کا دن کو استعمال کریں اور رات کو ایسی غذا استعمال کریں جو جسم پر برے اثرات نہ ڈالیں اس بہتر ہے رات کا کھانا سونے سے دو گھنٹے پہلے کھالیں تانکہ جسم پر صبح پریشانی۔ نہاٹھانی پڑے۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج