پانی بڑی نعمت
پانی کے بغیر ذندگی بے معنی ہے پانی ایک قدرت کی بہت بڑی نعمت ہے سب جاندار چیزوں کا وجود پانی سے ہے آج کل ماحول کی آلودگی نے پانی کو بہت متاشر کیا جہاں پانی کی کمی ہے وہاں پانی کی اہمیت بہت زیادہ ہے انسان کا جسم دو تہائی حصہ پانی پر مشتمل ہے اس کی کمی سے انسان مسائل میں دوچار ہوتا ہے پانی کی کمی سے الجھن اور پریشانی کا سبب بنتا ہے پانی سے لاعلم لوگوں پتہ چلتا ہے پھر اس نعمت کی قدر کرتے ہیں گرمی کے ماحول میں پسینہ آنے سے جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے اگر کسی کو زیادہ پسینہ آتا ہو تو اسے پانی کی مقدار بڑھا لینی چاہیے پانی سے جسم کے جوڑ ہڈی اور معدہ بہتر کام کر تے ہیں جسم میں زیادہ مقدار سے پانی استعما ل کرنے سے گردے کی صفائی بہتر ہوتی ہے پیاس لگے نہ لگے 8سے 10گلاس پانی پیا جاۓ ۔بارش سے پانی کی کمی پوری ہوتی ہے خشک کھیت خشک تالاب رواں دواں ہوتے ہیں انسان اور جانور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور پہاڑوں بارش زیادہ ہوتی ہے جس سے ندی نالے دریا میں پانی زیادہ ہو جاتے ہیں۔اسلام میں پانی کی بہت زیادہ اہمیت ہے اسلام پانی ضائع کرنے پر منع کیا گیا ہے لیکن آج کل دیکھا جاۓ پانی کی فضول خرچی کی جارہی ہے اس بڑی نعمت کو ضائع نہی کرنا چاہیے جتنا ضرورت ہو استعمال کرنا چاہیے ۔

Comments
Post a Comment