مشہور شخصیات
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں بہت ذیادہ مشہور شخصیات گزری ہےجیسے علامہ اقبال جوپاکستان کے ادیب تھے محمد علی جناح جو پہلے گونر جنرل تھے اور لیاقت علی خان جو پہلے وزیراعظم تھے اور بہت سی شخصیات ہو گزری ہیں یہ مقام بڑی محنت اور کوشش سے ملتا ہے پاکستان میں
عبدالستار ایدھی کا بڑا نام ہے ہر جگہ ایمبولیس نظر آتی ہیں اور بہت پناہ گاہیں اور کھانا غریب لوگوں میں تقسیم ہوتا ہے اور اس شخص نے ذات برادری اور مذہب کو دیکھے بغیر ہر آدمی کے ساتھ تعاون کیا۔قائداعظم محمد علی جناح جو کہ25 دسمبر 1987 کوکراچی میں پیدا ہوۓ ہیں آپکا نام محمد علی جناح تھا اپکا خاندان جناح خاندان سے مشہور تھا بچپن سے کرکٹ اور سنوکر میں بڑالگاؤ تھا۔اپ ابتدائی تعلیم انگلینڈ سے حاصل کی اور جب تعلیم مکمل کی توہندوستان واپس آگۓاور بمبئ میں قانون کی پریکٹس کیااور 1910 میں سیاست شروع کی اپنی سیاست کا آغاز کانگرس سے شروع کیا اسکے بعد 1913 میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی اسی طرح 1929 میں چودہ نکات پیش کیے اپ کو ملکی سطح پر بڑے لیڈروں میں آکھڑا کیا کانگریس کوپتہ تھا انکو خریدا نہی جا سکتا اسی طرح 1930 میں گول میز کانفرنس میں شرکت کی اس کے بعد اپ نے سوچا کہ لندن میں ہی رہ جاۓ اس کےبعد علامہ اقبال اور دیگر رہنماؤں نے ان کو راضی کیا اور آپ مسلم لیگ کے صدر بن گۓ انکی انتھک محنت اور مسلم اکثریت اور مشہور شخصیات کوششوں سے پاکستان معرض وجود میں آیاِ لیکن جلد ہی قائداعظم محمد علی جناح جلد ہی 11 ستمبر 1948 کو کو وفات پاگۓ۔
.jpeg)
Comments
Post a Comment