ساحل سمندر

 ساحل سمندر سے انسانی ذہن پر بہتر اثرات مرتب ہوتےہیں دور دور تک پانی کی لہریں جب آتی ہیں تو بہت خوشگوار محسوس ہوتا ہے جب دل و دماغ کی  ساحل سمندر راغب ہوتا ہے توبہت سی ٹیشن ختم ہو جاتی ہیں زیادہ تر لوگ



 تعطیلات کے دنوں لوگ سمندر کا رخ اختیار کرتے ہیں سمندر کے کنارے پر بہترین احساس دلاتی ہے ساحل سمندر ایسی جگہ جہاں پر پرسکون محسوس ہوتا ہے ساحل سمندر سے واپس آتے ہوۓ کچھ مسائل کا شکار ہوجاتا ہے کسی کی دھوپ کی وجہ سے رنگت متاثر ہو جاتی ہے کسی کو لؤلگ جاتی ہے اس پر کچھ احتیاط کرنی چاہیۓ تانکہ مسائل کا شکار نہ ہو سن سکرین کا استعمال کرنا چاہیۓ جسم کے تمام کھلے حصوں پر لگانا چاہۓ ساۓ کے لۓ شیڈ بنانے چاہۓ تانکہ دھوپ سے بچا جاسکےاور لونہ لگۓپورے بازوں والا کپڑا پہننا چاہیۓسورج شعاؤں سے اثر انداز نہ ہویا جاسکے اور پانی ذیادہ سے ذیادہ پینا چاہیۓ دن میں کم ازکم دس بارہ گلاس پانی پینا چاہیۓ اور ساحل سمندر پر مختلف مشروبات کابھی استعمال کرنا چاہیۓ اس سے گرمی کم محسوس ہوگی۔سگریٹ اور پان کا استعمال نہ کریں اس سے جسم میں سے ذیادہ پسینہ کا اخراج ہوگا جسم سے توانائی کم ہوگی اورقے آنے کے بھی خطرات ہونگۓاس سگریٹ اور پان کھانے سے بچوں پر اثرات اچھے نہی پڑتے لہذا احتیاط بہت لاذمی ہیں۔احتیاطی تدابیر کے لۓ فرسٹ ایڈ کٹ پاس ہونی چاہیۓ یہ حادثات کے لۓ ضروری ہے۔جو حضرات مریض ہیں ان کو چاہیۓ اپنی دوائیں ساتھ لائیں اور ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر کے آئیںِ۔اور بچوں کو ساتھ لانے پر ان کا خاص خیال رکھیں کیونکہ وہ پانی کے دیوانے ہوتے ہیں اور پانی کی طرف دوڑ لگا دیتے اور اس سے بہت حادثات ہوجاتے ہیں اسلیۓ بہت ذیادہ احتیاط کرنی چاہیۓ ایک خوبصورت ماحول میں ساحل سمندر سے لطف اندوز ہویا جاسکے۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج