غذائیت

 غذائیت  مراد خوراک سے ہے وہ اجزاء جو ذندہ رہنے کے لۓ ضروری ہے ایسی غذا ہے جس سے جسم صحت مند اور توانا رہےوہ اجزاء کھانے سے جسم میں بھرپور توانائی ہو۔انسانی جسم غذاء کی کمی کا اشارہ دیتی ہے جب جسم ذیادہ توانائی خرچ کرتا ہےغذا کے بغیر جسم کمزور ہو جاتا ہے جس سے زندگی کے کاموں میں فرق پڑتا ہے اور کام کرنے کرنا دشوار ہوجاتا ہےجب بچہ بڑا ہوتا ہے اسکی خوراک میں تبدیلی آتی رہتی ہے والدین اپنے بچوں کے لۓ بہترین خوراک کا بندوبست کرتے ہیں تاکہ وہ صحت مند توانا رہے اچھی خوراک ملنے سے وہ ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں۔کچھ لوگ چکنائی کا ذیادہ استعمال کرتے ہیں جس سے وہ خون کے ٹیسٹ کرواتے ہیں اس سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہےاسی طرح ذیادہ نمک الکحل اور پوٹاشیم بلڈ پریشر میں اضافہ اور کمی کا سبب بن سکتا ہے ہر چیز کو اعتدال سے استعمال کریں تاکہ بلڈ پریشر کنٹرول رہ سکے۔اگر جسم کا وزن زیادہ یا کم ہوتا ہوتا ہو اس کا مطلب ہے خوراک کی مقدار صحیح پوری نہی پوری ہو رہی آپ وٹامن کی مقدار پوری لیتے تو اپ کا جسم صحت مند رہتا ہے ۔پھل اور سبزیاں کھانے آنکھوں کی بینائی بہتر رہتی ہےکچھ غذا ایسی ہوتی ہے جس سے نیند میں کمی کردیتی ہیں جیسے چاۓکیفین اور میدے سے بنی ہوئی غذائیں۔جسم کی ہڈیوں کے مظبوتی کے لۓ واک اور ورزش ضروری ہے۔مناسب اور متوازن غذا جسم کو بہتر رکھ سکتی ہےاور بیماریوں سے بچاتی ہیں اور صحت مند معاشرہ بن جاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج