باغبانی


 باغ اسے کہتے جہاں کافی ساری مختلف پودے یا پھلدار درخت ہوں مختلف قسم کے باغ بناۓ جاتے جیسے پھولوں پھلوں اور جڑی بوٹیوں کے بہت سے تعلیمی اداروں میں باغ  بناۓ جاتے یہ مختلف پھولوں اور پودوں کے ہوتے ہیں جو طلباء کی آگاہی کے لیۓ ہوتے ہیں باغبانی ایک اچھا کاروبار ہے اور یہ موسم کے لۓ اچھا اور خوشگوار ثابت ہوتا ہے۔اوراس کے کنارے پر باڑلگاتے ہیں یاکانٹوں والی جھاڑیاں لگاتے ہیں تاکہ باہر سے باغ میں داخل نہ ہو سکے۔باغ میں لوگ موسم کے لحاظ سے سبزیاں اگاتے ہیں اور اسی طرح مختلف اقسام کے پھل کے پودے ہوتےاور بعض بڑے درخت ہوتے اوراپنے موسم کے حساب سے پھل اگتے ہیں اور باغوں میں گھاس اور فالتوں بوٹیاں تلف کر دی جاتی ہیں اور باغ کو صاف ستھرا رکھا جاتا ہےاور باغ میں کیڑے مارنے والی دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں تاکہ یہ پھلوں اور پودوں کو نقصان نہ پہنچاۓ سکے باغبانی بڑی محنت کا کام اس پودوں کاخاص خیال رکھنا پڑتا ہے ان کے لۓ پانی کا استعمال کرنا پڑتا ہے اور پودوں کی مٹی کو نرم کرنا پڑتا ہے اس میں کھاد کا استعمال کرنا پڑتا ہےاسطرح جہاں یہ باغ اور پودے ہوتے ہیں اس سے حسن بڑھتا ہے ارد گرد کے لوگوں پر انکی ذہنی نشونما پر گہرا اثر پڑتا ہے دنیا بھر کے لوگ صحت کے لۓ مختلف ورزش کرتے ہیں باغبانی ایک ایسا بہترین کام ہے جس سے انسان کی ورزش ہوتی ہےاور انسان صحت مند رہتا ہے۔باغبانی دل والے مریضوں کے لیے ایک بہترین فزیوں تھراپی ہے باغبانی کرنے سے بلڈپریشر شوگراور ذہنی دباؤ سے دور رکھتی ہے پودوں اور پھولوں کی خوشبو سے ذہنی سکون میں رہتاہے لہذاباغبانی ایک اچھا کام ہے اسے زندگی میں لانا چاہیۓ۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج