پالتوں جانور


 یہ ایک طوطے کی کہانی ہے جیسے وہ اپنی دنیا کو دیکھتا ہے جب ہم گھر کے صحن میں بیٹھے ہوۓ تھے۔جب یہ ایک بڑے سے درخت پر بیٹھا ہوا تھا اور بڑا خوبصورت نظرآرہا تھااور آوازوں سے بلا رہا تھا ایسی آوازیں دےرہا تھا جیسے اسکا ہم سے سالوں سے کوئی تعلق ہو اور جب اس کے قریب گۓ واقعی اس کے سا تھ کوئی ہمارا تعلق تھا یہ جب اڑان بڑ کر ہمارے پاس آگیا جیسے یہ ہمارے لیے اداس تھا یہ کوئی پالتو طوتا تھا وہ کب سے کس جگہ سے اس آیاپتہ نہی تھا لیکن اس نے سب ہماری ٹیشن ختم کردی اب اس کے ساتھ ایک اچھا وقت گزرنے لگایہ طوتا گھر میں سب کو خوش رکھتا اورسب اسکی آواز بولی سے آواز ملاتے ہیں اوربڑی خوشی محسوس کرتے ہیں اس طوتے نے بھی کافی عرصہ ہمارے ساتھ رہا ۔  اسکے ساتھ بچے جوان اور بوڑھے بھی خوشی رہتے تھے یہ پرندے بڑے خوبصورت ہوتے ہیں انکا انسان سے بڑا تعلق ہوتا ہے قدرت نے ان کو بڑی خوبصورتی سے بنایا جب یہ چہچہاتے ہیں بڑے خوبصورت نظر آتے اور آواذیں نکالتےہیں اور یہ انسان کی آواز کو صحیح نقل کرتے ہیں زیادہ باقی جانوروں کی نسبت طوطے بہت جلدی انسان سےباتیں سیکھ لیتا ہےاور صحیح نقل اتارتے ہیں طوطےآسانی سے خوراک لے لیتےاور انکی خوراک مہنگی بھی نہی ہوتی یہ پھل سبزیاں اور بیج کھاتے ہیں انکی خوراک بازار سے آسانی سے مل جاتی ہیں یہ طوطے ہر انسان نہی رکھ سکتا کیونکہ جس گھر میں خا موشی ہووہاں یہ پالتوں طوطے نہی رہ سکتےزیادہ تر پرندوں سے محبت کرنے والے طوطے بہترین جانورہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج