پاکستان میں توانائی کا بحران

 توانائی کا بحران پاکستان بہت ذیادہ ہے دن بدن بڑھتاچلا جارہا ہے کوئی بھی حکومت اس کو سنجیدگی سے نہی لیتی پاکستان میں توانی کا صحیح رخ اختیار کیاجاۓاس پر قابوپانےکے لۓ صحیح ماہرین کی خدمات لینی چاہیے۔اسوقت پاکستان میں توانائی کی ضرورت 2200 میگاواٹ ہےاسکی پیداور 1800 ہزار میگاواٹ ہے جو 4000ھزار میگاواٹ کم ہے۔اگر ہم اگر دیگر ممالک سے سروے کریں تو بہت کم توانائی حاصل کررہے ہیں۔ہمارے شمالی علاقوں میں پن پجلی کے مواقع موجود ہیں انکو عمل میں لانا چاہۓ۔اس طرح توانائی حاصل کرنے کے لۓ شمسی توانائی اور گیس کوئلہ ان زرائع توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔پن بجلی جو ڈیم کی صورت میں بناکر حاصل کی جاتی ہے ۔اور ندی نالوں پر پانی کے بہاؤ کو روک کر حاصل کی جاتی ہے۔ہمارے شمالی علاقوں میں پن بجلی کے لۓ جگہ بڑی اہم ہے۔یہاں بہتے ہوۓ پانی دریاوں کا بہاؤں ہے یہاں آسانی سے چھوٹے ڈیم بناۓ جاسکتے ہیں۔پن بجلی سے ایندھن کا استعمال نہی ہوتا جس سے ماحول پر اثرات بہتر رہتے ہیں۔ڈیم سے سمندر میں مٹی کم جاتی ہے جس سے پہاڑ زیر آب اور قدرتی ماحول بہتر رہتا ہے۔  ہواسے بجلی بنانے کا عمل بھی دنیا میں بڑا مقبول ہورہا ہے۔کئ یورپی ممالک بھی اسکا استعمال کررہے ہیں۔ہواکی اس رفتار سے پچاس ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہےیہ ایک سب سے بہتر طریقہ ہے۔شمسی توانائی سے بھی بعض ممالک میں تیزی سے کام کیا جارہا ہے۔اس ٹیکنالوجی سے زیادہ بجلی حاصل کی جارہی ہے ۔ پاکستان میں بھی بجلی حاصل کی جارہی ہے ۔شمسی توانائی سے دن میں بجلی حاصل کی جاسکتی ہےرات کواس کو سٹور کرنا پڑتاہے یہ ایک مہنگا منصوبہ ہے۔ ہمارا ملک زیادہ تر گیس یا تیل سے بجلی پیدا کرتا آیا ہے۔جبکہ کوئلہ سے ایک فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے۔دنیا کوئلہ سے بجلی بنانے کے عمل کو ترک کرہی ہےامریکہ چین اور ترقی یافتہ ممالک ماحول کی آلودگی دے پریشان ہیں۔دنیا میں اب اوراربوں ڈالرلگاۓ جارہے جن سے  ماحول کی آلودگی سے بچنے کے لیے  چین کوئلے سے بجلی پیدا کرنا کم کررہا ہےکوئلے سےماحول میں زیادہ نقصانات ہیں۔لہذا پاکستان میں توانائی کے بغیر ترقی نہی کرسکتا  صنعت اور ذراعت میں ترقی نہی ہو سکتی بڑے منصوبوں سے ہی ملک خوشحالی کی طرف گامزن ہوسکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

मूवी देखना

Egg recipe

دانتوں کا علاج